+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2026 12:01:21
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل کے کچے مالوں کے لوڈ میں 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مال 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل کے ٹریڈرز کے پاس مال کافی پڑے ہیں اور آگے 15 جولائی کے بعد قصور سائڈ سے تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہو جاتی ہے تاہم کھل کر آمدن آگے اگست میں ہوتی ہے اسی وجہ سے وقت کم ہے ٹریڈرز مال فروخت ہی کر رہے ہیں دوسری جانب فیڈ ملز والی مکئی کا ریٹ بھی کافی نیچے ہے۔