+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 17:31:40
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل کے کچے مالوں کے لوڈ میں 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مال چوک اعظم پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مال 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔