+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 16:47:06
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔