+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 18:42:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13500 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔