+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 15:55:32
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے جبکہ ٹریڈرز بکنگ میں گاہک بن جاتے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔