+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 12:55:44
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان والی جوار ملتان منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی تیز ہیں جسکی وجہ سے ساتھ ساتھ بیچ بھی آجاتی ہے۔

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔