+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 12:07:29
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 13000 اور 70 30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 50/50 کوالٹی 11600 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11200/11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مال ملتے نہیں ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے ہی کام ہورہے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔