+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 19:22:57
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بارشوں کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ 
ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن کے 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جو دکان دار خالی ہیں وہ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ 
سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔