+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 14:19:40
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے بھی مال ہیں۔ اس لیے 100/200 نہیں دیکھتے ہیں جس کسی نے نفع پکا کرنا ہوتا ہے اندر خانے کم کر کے بھی بیچ ا جاتی ہے۔ دوسری جانب بارشیں ہوئ ہیں جس کی وجہ سے وکرا تھوڑا لیٹ ہوا ہے ابھی آگے مزید بارشیں بھی ہیں۔ ابھی فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ کے بعد جہاں نیچے ریٹیل میں کام کاج شروع ہوگا مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ 
ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 
سدا بہار جوار بھی ملتان منڈی میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔