+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 16:53:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 8/10 روپیہ کلو کمزور ہوگئی تھی جسکی وجہ سے اب تھوڑی بہت بہتر ہوئی ہے تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ آگے پورٹ پر بلک میں مال بھی لگنا ہے پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔