+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 18:03:45
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 94 جبکہ کینیڈا کے مال 94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ 15 جون تک کراچی پورٹ پر ویسل کی آمدن متوقع ہے۔