+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 18:18:40
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158/158.5 جبکہ نپر کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نرم ہے اور 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نپر کوالٹی کے جو کہ کراچی پورٹ پر 172 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔