+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 15:50:47
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں کچا مال 34000/35000 روپیہ من ہے۔ جبکہ ڈبل ٹاپ کوالٹی کچا مال 36000/37000 روپیہ من ہے۔ اس حساب سے پلانٹ والے مال کا 42000/42700 ریٹ ہونا چاہیے۔ تاہم کچھ پلانٹ والے 43000 مانگ رہے ہیں۔ لائیو پر آمدن اچھی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی سست نظر آ رہی ہے۔ لوسن میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے فصل بہت ھے