+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 12:23:27
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم مارکیٹ مندی نہیں لگتی ہے۔