+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2026 15:27:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14575 بھلوال 14050 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13925 کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13550 اتحاد 13560 ڈہرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی شوگر ملز کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13625 فاطمہ 13690 شیخو 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور اور مہران شوگر ملز کے 13650 جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر آبادگار شوگر ملز کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13550 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آخری تاریخیں ہیں نیچے گاہکی بھی ہے جبکہ کورنگ والے بھی گاہک ہیں۔