Sugar | چینی
May 25 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Feb 24 2026 11:42:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4550/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کئے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دیسی مکئ آگے ساتویں آٹھویں مہینے میں نیچے بکنا شروع ہو گی۔ .
Feb 24 2026 11:41:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور تھل سائڈ کچے مالوں کے 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی ہے۔ سٹاکسٹ اتنے ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں ابھی تنگ پڑ گئے ہیں۔ مالوں میں کھوٹ بھی آئ ہے اور ریٹوں میں بھی کمی آئ ہے۔ باجرہ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3200 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مال 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال کے 85/86 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مزید سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 24 2026 11:25:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں میں فارورڈ میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13970 روپیہ کوئنٹل جبکہ مارچ 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 23 2026 16:40:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال کراچی مارکیٹ میں پیمنٹون کا پریشر ہے۔ .
Feb 23 2026 16:31:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13950 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 23 2026 16:16:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 260 جبکہ 9 ایم ایم 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 9 ایم ایم 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 23 2026 16:13:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 2 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور پورٹ کے مال 157 جبکہ نپر گودام کے مال 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر ہے تاہم ان ریٹس میں مال لینے چاہیے آگے مارچ اپریل میں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 23 2026 16:01:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ بکنگ 950/960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Feb 23 2026 15:26:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی پچھلے دنوں کام نہیں تھے مارکیٹ سست تھی چائنہ نئے سال کی چھٹیوں کی وجہ سے کام کاج نہیں تھے ابھی اگلے دنوں کام شروع ہونگے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں سب کی نظریں چائنہ کی خریداری کی طرف ہیں۔ ابھی آگے مارچ میں انڈیا میں آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال انڈیا میں کیری فارورڈ سٹاک زیادہ ہے پچھلے سال کی نسبت۔ دوسری جانب انڈیا میں بیجائیاں تھوڑی لیٹ شروع ہوئیں تھیں۔ راجستھان میں کراپ صحیح ہے لیکن گجرات میں کراپ کم ہے۔ اوور آل پچھلے سال کی نسبت انڈیا میں 10/15 پرسنٹ کراپ کم متوقع ہے لیکن اس سال کیری فارورڈ سٹاک زیادہ ہے جس کی وجہ سے ابھی ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب ڈیمانڈ کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو پچھلے سال اپریل سے نومبر میں انڈیا سے زیرے کی ایکسپورٹ میں 11 فی صد تک کمی آئ ہے اور ابھی بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سب سے بڑا گاہک چائنہ ہے۔ چائنہ میں فل حال لوکل زیرے کے ریٹ کم ہوئے ہیں جبکہ چائنہ میں لوکل سٹاکسٹ نے اونچے ریٹوں میں مال لیے ہوئے ہیں پہلے 26/28 یوان ریٹ تھا فی کلو کا لیکن پھر 19 یوآن تک نیچے رہ گیا تھا ابھی پھر 21/22 یوان ریٹ ہے۔ ابھی چائنہ میں ان ریٹوں میں بیچ کھل کر نہیں ہے سٹاکسٹ کو نقصان ہے۔ چائنہ میں جب لوکل ریٹ بہتر ہونگے پھر امپورٹرز بکنگ کی طرف جائیں گے۔ چائنہ لوکل زیرے کے ریٹوں میں بہتری کا رجحان ہے جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ کی خریداری پر منحصر ہے۔ اگر مارچ میں چائنہ انڈیا سے مال خریدتا ہے پھر ریٹوں میں بہتری بن سکتی ہے ورنہ نہیں۔ اگر مارچ میں چائنہ نہیں خریدتا تو انڈیا چونکہ مارچ میں لوکل بھرپور آمدن ہوگی تو انٹرنیشنل ڈیمانڈ کمزور ہونے کے باعث ریٹوں میں تھوڑی بہت گراوٹ بھی بن سکتی ہے۔ مارچ میں مندہ تیزی کا دارومدار چائنہ کی گاہکی پر مبنی ہے۔ .
Feb 23 2026 15:00:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی کوالٹی 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دھنیا ثابت انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دھنیے کی آمدن سندھ میں شروع ہو گئ ہے 1000 بوری تک کی آمدن تھی 9000 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اگلے 5/10 دن میں جو بھی پریشر لوکل میں بنتا ہے اس میں لوکل میں مال خریدنے چاہیں۔ لوکل میں 10000 کے لیول پر جو بھی اچھے خشک مال ملیں خریدنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مصالحہ جات کی مارکیٹ انڈیا کے پیچھے ہی چلتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا اس بار فصل 15% تک کم ہے۔ پچھلے سال 1.15 کروڑ بوری کی فصل تھی اور اس سال 95 لاکھ بوری تک فصل متوقع ہے انڈیا میں۔ آگے انڈیا جب نئ فصل شروع ہو تو بکنگ میں ریٹوں میں جو بھی تھوڑی بہت نرمی بنے بکنگ میں بھی مال خریدنے چاہیں لوکل میں بھی مال خریدنے چاہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے 2026 والے سیزن میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دوسری جانب ایران سے مال کلیئرنگ میں بھی مسئلے ا رہے ہیں۔ تافتان بارڈر سے پہلے کھل کر مال کلئر ہو جاتے تھے ابھی مسئلے ا رہے ہیں۔ کیونکہ امریکا نے ہر ملک پر ایران سے تجارت کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ پہلے انڈیا سے مال دبئ آتے تھے وہاں سے ایران کے زریعے پاکستان آجاتے تھے۔ .
Feb 23 2026 14:40:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ والے مالوں کے۔ فل حال رکی سی ہے۔ اوپر لیول پر امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نفع بھی اچھا ہے ہاتھ روکتے نہیں ہیں۔ آگے بھی جو بلک میں مال لگ رہا ہے 100 روپیہ کلو پڑتے والا ہے۔ نفع اچھا ہے تھوڑا تھوڑا ہر ریٹ میں بیچ رہے ہیں۔ دوسری جانب ریٹ کم ہونے کی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ اگر اگلا جہاز لگنے سے پہلے آگے جہاں کہیں نیچے فریش گاہکی نکلتی ہے تو لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تاہم آگے لانگ ٹرم میں بکنگ میں نہیں جانا چاہیے ابھی رکنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ کافی زیادہ ہے اور اس بار انڈیا بھی ییلو پیس میں گاہک نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 23 2026 13:50:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جھنگ شوگر ملز کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھون شوگر ملز کے 13975 رمضان شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فیصل آباد سائڈ بھی مارکیٹ کمزور ہے۔ کسان شوگر ملز کے 14050/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ سورج 13975 کشمیر 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق 13900 آر وائے کے 13940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13200/250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل فروری کے سودے 13920 میں مل جاتے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14140 میں مل جاتے ہیں۔ ابھی کرشنگ فل پیک پر ہے۔ ٹریڈرز فل حال آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Feb 23 2026 13:21:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی مال 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لائنوں پر۔ مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور ریٹ تیز ہونے کے باوجود کریکشن آنے کا نا ہی نہیں لے رہی ہے۔ ان ریٹوں میں بھی ٹریڈرز کھل کر نفع پکا نہیں کر رہے ہیں۔ ابھی نیچے کام شروع ہو گیا ہے ملتان منڈی میں جن دکان داروں کے پاس مال ہیں اپنی دکان پر ہی فروخت کریں گے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ جس کے پاس مال ہیں اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ کل ملتان منڈی میں 475 تک کام ہو گیا تھا نیچے پرچون میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال پہلے ہی پائپ لائن میں کم بک تھے اور اوپر سے مال کلئر بھی کھل کر نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب اگر مزید مال بک کروانے جائیں تو وقت کافی درکار ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ جس کا مال کلئر ہوتا ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہوتا ہے۔ سدا بہار جوار مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 100 گٹو تک کی تھی۔ دوسری جانب ملتان منڈی میں ان ریٹوں میں بیچ کوئ نہیں ہے۔ نیچے پرچون میں مکس ہلکی کوالٹی مال 8500/8600 میں بک جاتے ہیں ٹک پرچون میں۔ .
Feb 23 2026 12:45:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں 13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13930 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کرشنگ پیک پر ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Feb 23 2026 12:38:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام کاج نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 23 2026 12:37:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ خاموشی والا محول ہے۔ .
Feb 23 2026 12:14:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500 سے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Feb 23 2026 12:12:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ .
Feb 23 2026 12:01:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 162 جبکہ کیش پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 23 2026 11:52:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک میں نیچے ڈیمانڈ ٹھنڈی ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 23 2026 11:49:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4600 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Feb 23 2026 11:47:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 11700/11800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پیزو سائڈ 80/20 کوالٹی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 21 2026 23:26:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ سبی لائن پر بھی 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج سفید جواروں کا نیچے پرچون میں بھی گاہک اچھا تھا ہائبرڈ جوار مارکیٹ 15 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور نیچے پرچون میں 425 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 21 2026 22:41:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل فروری کے سودوں کے 13950 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 21 2026 22:00:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔حاضر ساؤتھ کی ملز کے 13900/13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13950/60 جبکہ مارچ کے سودوں کے 13150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر لفٹنگ اچھی ہے ملوں سے لیکن زیادہ پیداوار کے ڈر کی وجہ سے ابھی فل حال کوئ سٹاک میں نہیں جا رہا ہے۔ بڑے ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Feb 21 2026 15:31:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 260 جبکہ 9 ایم ایم 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر مال ہلکی کوالٹی آرہے ہیں اچھے مال شارٹ ہیں مارکیٹ میں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 9 ایم ایم 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 21 2026 15:25:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ مین ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی پریشر میں ہےاور سوموار منگل پیمنٹوں کا بحران ہے۔ بکنگ بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور نپر مسور کے 555ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 170 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اگلے دنوں میں جو بھی تھوڑا بہت پریشر بنے لوکل میں مال خریدنا چاہیے لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Feb 21 2026 15:06:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی کوالٹی 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے مارچ میں لوکل آمدن شروع ہو جائے گی جسکی وجہ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 21 2026 15:01:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ آج کراچی مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے۔ ساری دالیں جو پورٹ لگی ہوئ ہیں ڈھیلی ہوئ ہیں۔ مسور بھی کمزور ہوا ہے۔ ییلو پیس بھی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ پریشر میں ہے۔ .
Feb 21 2026 14:56:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل ریٹ اب کافی تیز ہو گیا ہے صرف جینین ہی گاہک بنتا ہے۔ باقی سٹاکسٹ بکنگ میں خریداری کرتے ہیں کیونکہ وہاں سے سستا مل رہا ہے۔ سٹاکسٹ نے صرف مندہ تیزی ہی کرنی ہوتی ہے۔ بکنگ 30/40 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ انڈیا آندھرا پردیش میں تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہو گئی ہے۔ڈسٹرکٹ کرشنا میں 5% مٹی والے مالوں کے 7500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اور چینائ پہنچ 2% مٹی والے مالوں کے 9000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مال کے چینائ میں 8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ برما سے ایس کیو کوالٹی کے 940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11536 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ابھی فل حال گاہکی تھوڑی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott