+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 18:02:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔