+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 14:36:31
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4050/4100 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائن لوڈ سے 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔