+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 14:12:02
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔