+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 11:53:52
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کراچی سے ملرز گاہک نہیں ہیں۔ تھل مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔