+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 18:39:02
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔

ہائبرڈ جوار 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور گنگا لائن وغیرہ 465 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔