+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2026 18:04:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں پیر پیمنٹ پر 13450 جبکہ اتحاد کا 13475 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ مئی فکس کے سودوں کے 13440 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔