+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2026 15:30:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14475 بھلوال شوگر ملز کے 14075 جبکہ سفینہ 13865 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13750 کشمیر 13775 کسان 13960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13750 چشمہ 2 13650 المعیز 2 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13460 اتحاد 13470 ڈہرکی اے کے ٹی 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13545 فاطمہ 13660 شیخو 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13480 مہران فاران 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13420 اور جون فکس کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 7 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 429 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔