+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 18:33:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13470 اتحاد 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈہرکی گھوٹکی 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مئی فکس کے سودوں کے 13430 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔