+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 17:58:25
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔