+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 13:46:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14475 بھلوال شوگر ملز کے 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13725 کشمیر 13750 کسان 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13450 اتحاد 13465 ڈہرکی اے کے ٹی 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13525 حمزہ 13550 فاطمہ 13670 شیخو 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13475 مہران فاران 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13440 اور جون فکس کے سودوں کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10/20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 436 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔