+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 12:17:04
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئی فصل سر پر ہے ریٹس بھی کافی اونچے ہیں جسکی وجہ سے خریدار رکا ہوا ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔