+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 12:13:05
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 50/50 کوالٹی 11700 جبکہ ریگولر کوالٹی 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔