+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 18:37:18
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 1000 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 13000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 
سدا بہار جوار 15000/15800 
جبکہ امپورٹڈ جوار لائن کیوری وغیرہ 500/510 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ 
مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم