+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 18:23:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں تیز ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13470/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملوں سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے اور نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ 3 مل مئ فکس کے سودوں کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔