+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 13:39:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14400 بھلوال شوگر ملز کے 14075 سفینہ اور العریبیہ 13750 روپیہ کوئنٹل المعیز 2 13650 تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13650 کسان 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13385 اتحاد 13400 ڈہرکی اے کے ٹی 13355 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13425 اتفاق 13430 فاطمہ 13525 شیخو 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13450 مہران فاران 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13335 اور جون فکس کے سودوں کے 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر تیز ہوئی ہے اور لنڈن شوگر کے 454 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔