+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 18:05:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ فکس کے سودوں کے 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کوئ زیادہ رونک نہیں ہے۔ برابر سا ہی کام ہے۔