+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 14:46:45
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم لائنوں پر 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اسلام آباد پہنچ میں 3800/3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لیکن مظبوط ہے۔