+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 11:58:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان سائڈ باریک باجرہ ملتان منڈی میں 6200 جبکہ قمر مشانی سائڈ باریک باجرہ 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔