+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 18:29:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13345/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں مئی فکس کے سودوں کے 13305 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔