+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 17:49:01
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 5641 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔