+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 16:15:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 13345 روپیہ کوئنٹل پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 3 مل اپریل فکس 13345 جبکہ 3 مل مئ فکس 13300 اور مئ بائر آپشن کے 13345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔