+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 14:55:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13310 جبکہ مئی بائر آپشن سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔