+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 14:31:59
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 97 رشیا اور 98 روپیہ کینیڈا والے مالوں کی پوزیشن ہے۔ آگے ہی کراچی مارکیٹ میں کافی مال پڑے ہیں اور ابھی مزید پورٹ پر جہاز ا گیا ہے برتھ 5/7 دن بعد ملے گی۔ امپورٹرز نے ضرورت سے زیادہ کام کیے ہوئے ہوتے ہیں جب مال پورٹ پر لگتے ہیں تو پیمنٹ نا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہو جاتی ہے۔ فل حال مارکیٹ ڈھیلی ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ دوسری جانب رمضان میں تو ڈیمانڈ اچھی تھی نیچے لیکن ابھی رمضان کے بعد سے نیچے ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔