+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 14:21:09
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے حاضر میں بیچ ہے۔