+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2026 17:53:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13305 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13265/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔