+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 18:43:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 421.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔