+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 12:12:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160/160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ پرانے مال 6700 روپیہ من جبکہ نئے مال 2 کلو گیل والے 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام کاج سست ہے۔ فصل کو کچھ دن دھوپ چاہیے اسکے بعد ہی تھریشر لگنا شروع ہوگئی اور نئے مال مارکیٹ میں آئیں گے اسکے بعد ہی صورتحال واضح ہوگئی۔