+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 18:32:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 102.5 جبکہ رشیا کے مال 101.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر امپورٹرز کے کافی مال لگیں ہیں جسکی وجہ سے ساتھ ساتھ سیلنگ بھی ہے۔