+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 17:45:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 160.5/161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن آج مارکیٹ ڈھیلی ہوئ ہے۔ آج دھوپ نکلی ہے۔ آگے تھریشر لگیں گی۔ مال مارکیٹ میں آئیں گے۔ ٹریڈرز سر پر ہی مال بیچ رہے ہیں اگلا ہفتہ ڈلوری اگلا ہفتہ پیمنٹ پر۔ آگے جہاں مال مارکیٹ میں آنا شروع ہونگے تھوڑی بہت مارکیٹ نرم ہو گی تو نیچے کر کے کوور کر لیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کروڈ آئل کی قیمت 23 ڈالر کم ہوئ ہے اور تقریباً تمام اشیاء میں ہی آج مندہ آیا ہے۔