+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 13:53:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر میں 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 160/160.5 روپیہ کلو تک جاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں نئے مال کے 6450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل ڈلوری مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے مالوں کے۔