+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 12:49:51
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ آگے وکرے کے وقت مال فروخت کریں گے۔