+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 17:57:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حمزہ 13360 آروائے کے 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔