+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 13:40:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14700 نون شوگر ملز 14300 سفینہ 13900 روپیہ کوئنٹل ڈیلر مانگتے ہیں یونیکول 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13490 سورج 13500 جبکہ کسان 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13350 ڈہرکی گھوٹکی 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ سندھڑی 13250 ڈگری وغیرہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے آگے جب ایکسپورٹ کی کوئی نیوز آئی وہاں مہنگا لے کر کام کرلیں گے تاہم فلحال انتظار کرنا چاہیے۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔