+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 16:59:57
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال بھی شارٹ ہیں تاہم بیچ بھی نہیں ہے۔ 60/40 کوالٹی 11900 50/50 کوالٹی 11600 جبکہ ریگولر 10/20٪ والے مال 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔